ایک لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

قومی ایئر لائن نے 232 خصوصی اور شیڈول پروازوں کے ذریعے 65 ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا

حج پر گئے 17 پاکستانیوں کا انتقال ہوگیا

16 کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے

پاکستان سے عازمین حج کی روانگی شروع

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے دس شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔

وزارت مذہبی امور کا 40 فیصد پرائیویٹ حج کوٹہ واپس لینے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج پرائیویٹ اسکیم کےتحت 40 فیصد کوٹہ اور حج پلان کی منظوری دے گی۔

90 فیصد پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان ہی میں ہوگی

عازمین کو رواں سال سعودی عرب کے ائیرپورٹس پر امیگریشن کیلئے گھنٹوں گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نہیں گزرنا پڑے گا

حج 2019 کے لیے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی کا افتتاح

قرعہ اندازی میں ایک لاکھ  سات ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کردیا

 برادر ملک نے پاکستان کو ای ویزہ سہولت والے ملکوں میں شامل کر لیا، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز