سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پر موجود 405 درخواست گزار کامیاب قرار

فہرست پر 448 درخواست گزار موجود تھے جن میں سے 43 افراد نے اپنی رقوم واپس لے لی تھیں

حج پر چندہ جمع کرنے والے کو 7 سال قید، جرمانہ ہو گا، سعودی عرب

اجازت کے بغیر چندہ یا نقد رقم جمع کرنا سختی سے منع ہے، سعودی حکام

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں،وزیر مذہبی امور

اس سال حاجیوں کو کیو آر کوڈ کا حامل سوٹ کیس اور خواتین کو عبایا بھی دیا جائے گا، انیق احمد

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی میں ریکارڈ کمی

6دن میں ملک بھر سے صرف چھ ہزار حج درخواستیں جمع ہوئی ہیں

حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کی ہے، نگران وفاقی وزیر مذہبی امور

علماء ہمارے معاشرے کے رہنما ہیں، علماء کو قومی اتحاد و یگانگت کیلئے کام کرنا ہوگا

سعودی وزیر نے اتوار، منگل اور بدھ عمرے کیلئے بہترین دن قرار دے دیے

مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے، ڈاکٹر توفیق الربیعہ

حج پالیسی 2024 منظور، قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی

حج پالیسی 2024ءکے تحت کوٹہ کو سرکاری اور پرائیویٹ اسکیم میں برابر تقسیم کیا گیاہے، نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی

وزارت حج پاکستان سعودی کمپنیوں کو کیوں اعتماد میں نہیں لے رہی؟ مولانا عبدالغفورحیدری

ہم نے منسٹری کو خط لکھا تھا کہ 905 حج کمپنیوں کو بتدریج کم کیا جائے، رہنما جمعیت علمائے اسلام

ٹاپ اسٹوریز