گلبدین حکمت یار کا افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

نئی حکومت کا ساتھ دیں گے، عبوری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، سربراہ حزب اسلامی

بیرونی افواج کے انخلا کے بعد داعش کا خاتمہ ہو جائے گا ، گلبدین حکمت یار

افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو ، کابل میں نئی تبدیلیاں مثبت ہیں ۔

بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال نہ کرے، سربراہ حزب اسلامی

گلبدین حکمت یار نے وزیر اعظم عمران خان کے مؤقف کو سراہا۔

پاکستان افغانستان کے ساتھ مضبوط اور مؤثر پارٹنر شپ کا خواہاں ہے، صادق سنجرانی

پرامن و خوشحال افغانستان پاکستان کے وسیع ترقومی مفاد میں ہے، چیئرمین سینیٹ کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے ملاقات میں بات چیت

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے قیام میں توسیع

امریکی نمائندہ خصوصی نے پاکستان میں اپنا قیام بڑھادیا ہے جب کہ طالبان ترجمان نے کسی بھی ایسے مذاکرات کی اطلاع کو بے بنیاد بتایا ہے

ٹاپ اسٹوریز