ہمارے نمبرز پورے ہیں، اپوزیشن منہ کی کھائے گی، حسان خاور

پوری امید ہے ق لیگ ہمارے ساتھ رہے گی،ترجمان پنجاب حکومت

حادثے کی ذمہ داری حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے، حسان خاور

مری اور اس کے مضافاتی علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب میں ڈور ٹو ڈور کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور، راولپنڈی اور منڈی بہاؤ الدین میں اومیکرون کیسز کی تعداد زیادہ ہے، حسان خاور ترجمان حکومت پنجاب

نوازشریف کوڈیل ملنی ہےنہ ڈھیل،کوٹ لکھپت جیل انتظارکررہی ہے حسان خاور

شہبازشریف کے خلاف  چالان آچکاہے۔ شہبازشریف  اپنی کرپشن کا  جواب کب دیں گے؟

پاناما سے مسلم لیگ ن کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی، حسان خاور

ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے، ترجمان پنجاب حکومت

سری لنکن شہری کا قتل، مرکزی ملزم سمیت 100 سے زائد افراد گرفتار

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دیا ہے، حسان خاور، قتل بربریت ہے،طاہر اشرفی

پنجاب: ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

پہلے مرحلے میں 16 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، حسان خاور

فیاض چوہان کی پھر چھٹی، حسان خاور پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

انہیں وزارت اطلاعات کا چارج نہیں دیا گیا تھا جو وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ہے

ٹاپ اسٹوریز