نواز شریف کے بیٹوں کے کرپشن کیسز کھل گئے

حسن نواز اور حسین نواز پانامہ کرپشن کیسز میں 14 مارچ کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔

فواد چودھری، حسن نواز اور حسین نواز کو موقع دینے کے خواہش مند

ایسا لگ رہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ذمہ داری صرف ہماری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ

‏نوازشریف کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز

ریاستی جبر کا پروپیگنڈا دانستہ اس معاملےمیں سیاست کرنا ہے

حسن نواز نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید کر دی

لندن ہائی کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ پر میرے دستخط نہیں ہیں، حسن نواز

شہباز گل نے نواز شریف اور حسن نواز کی تصویر شیئر کر دی

نواز شریف کے بیٹوں پر پاکستان کا قانون نافذ نہیں ہوتا اور بیٹی قوم کی بیٹی اور لیڈر ہے، شباز گل

ملک ریاض سے وصول کی جانے والی رقم حکومت پاکستان کو مل گئی

گزشتہ دنوں ملک ریاض نے 19 کروڑ پاؤنڈ مالیت کے اثاثے برطانیہ کی تفتیش کار کمپنی نیشنل کرائم ایجنسیکے حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

شریف خاندان کی دو مزید کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

نیب نے حدیبیہ پیپر ملز اور حدیبیہ انجینیئرنگ کیخلاف بھی تحقیقات شروع کی ہیں۔ 

چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز نیب میں پیشی کے بعد واپس روانہ

نیب نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز، حسین نواز کے علاوہ عباس شریف کے بیٹے عبدالعریز کو بھی طلب کر رکھا تھا

منی لانڈرنگ کیس: مریم، حسین اور حسین نواز طلب

نیب تینوں کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں میں تحقیقات کرے گا، ذرائع

نواز شریف، زرداری دونوں بے نقاب ہوچکے، فواد چوہدری

نواز شریف کے نوکروں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے رکھے گئے جس کا ایک، ایک دستاویزاتی ثبوت موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز