جب تیل سستا تھا تو سبسڈی دے کر72 ارب کا نقصان کیا گیا، مفتاح اسماعیل

عمران خان حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی

حفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش

 حفیظ شیخ کے ساتھ ایف بی آر کے سابق چیئرمینز عبداللہ یوسف اور سلمان صدیق شریک ملزم ہیں۔

نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کون ؟

عمران خان کی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین اور سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ میں قدر مشترک بھی ہے۔

حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، مریم اورنگزیب

معاشی خودمختاری آئی ایم ایف کے حوالے کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے، ن لیگی ترجمان

وفاقی وزیرخزانہ کوہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے، بلاول بھٹو

 پیپلزپارٹی پنجاب سمیت ملک بھرمیں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی کی خواہاں ہے، شازیہ مری

وزیراعظم کا حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مہنگائی کم کرنے کا اختیار اسٹیٹ بینک کو ہوگا، حفیظ شیخ

گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت پانچ سال مقرر کردی گئی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کی حفیظ شیخ کو بطور وفاقی وزیر کام جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد عبدالحفیظ شیخ نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حفیظ شیخ کو ہروانے کا مقصد میرے اوپر عدم اعتماد کی تلوار لٹکانا ہے، وزیراعظم

جب کوئی سیاستدان پیسہ دے کر سینیٹر منتخب ہوتا ہے تو یہ کون سی جمہوریت ہے؟ عمران خان کا قوم سے خطاب

  تحریک انصاف 26 ارکان کے ساتھ سینیٹ میں اکثریتی پارٹی بن گئی

سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے 20 اور مسلم لیگ ن کے 17 ارکان ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز