اقلیتی امور کمیشن بنایا جائے، سراج الحق

جڑانوالہ واقعہ پاکستان کے تشخص کے خلاف سازش تھی۔

بامقصد گفتگو، رائے کا اظہار خواتین میں اعتماد پیدا کر رہا ہے، شرمین عبید

کراچی میں خواتین کے حقوق سے متعلق اجلاس میں سیلاب متاثرہ عورتوں پر خصوصی گفتگو کی گئی۔

افغان حکومت خواتین کو حقوق فراہم کر رہی ہے، نائب وزیر اعظم

ملک چھوڑنے والوں کو محفوظ راستہ دیا جائے، برطانیہ

افغانستان: سیاسی امور کیلئے12رکنی کونسل قائم

طالبان نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی

اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعظم

ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقلیتوں کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہیں، عمران خان

خواتین کو معیشت سمیت ہر شعبے میں 50 فیصد حق ملنا چاہیے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگتے بلکہ آئین کے تحت دیے گئے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔

طبقاتی لڑائی ختم کر کے برداشت کرنے والا جمہوری نظام لانا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ بلوچی پنجابی کا گلا مذہب کی بنیاد پر نہیں کاٹ رہا بلکہ پیٹ کی خاطر کاٹ رہا ہے اور اس مسئلہ کا حل ذوالفقار علی بھٹو کے دیے گئے آئین کے مطابق ہی ہو گا۔

منبر و محراب سے بدعنوانی،مہنگائی،ظلم کیخلاف آواز بلند کی جائے، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ سرکاری تعلیمی ادارے فنڈز کی کمی کی وجہ سے سکڑ رہے ہیں۔

سیلیکٹڈ حکومت کو مزید نہیں چلنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم اس نااہل حکومت کو گرانے کے لیے نکلے ہیں اور سیلیکٹڈ کو مزید چلنے نہیں دیں گے۔

وفاق کا تحفظ اور غیرجمہوری طاقتوں کا مقابلہ کرنا پڑے گا ،بلاول بھٹو

غیر جمہوری قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے نکلا ہوں ، بلاول

ٹاپ اسٹوریز