حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ ضروری انتخابات کا انعقاد ہے ، سپریم کورٹ

الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی عمل اور جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا ، تحریری حکمنامہ

حلقہ بندیوں سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں ، الیکشن کمیشن

سیٹوں کے تعین کیلئے کوٹے کو ضلع کی آبادی پر تقسیم کیا جاتا ہے ، اعلامیہ

کراچی کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ

کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلی کی 46 نشستیں ہو گئیں۔

عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہو گی۔

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں

خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع سے قومی اسمبلی کی نشستیں 10 سے کم ہو کر 4 رہ گئیں۔

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی

اعتراضات 27 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہی، الیکشن کمیشن

کسی کو بھی اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے نہیں دیں گے، نگران وزیر اعظم

بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے نگراں وزیراعظم کو پی ٹی آئی کا خط

نئی حلقہ بندیوں کے معاملے کو انتخابات میں التوا کا بہانہ ہر گز نہیں بنایا جا سکتا، انوارالحق کاکڑ کو مخدوم شاہ محمود قریشی کا خط

مردم شماری و حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کرائے جائیں، آفتاب شیر پاؤ

عمران خان کو جیل بھرو تحریک کی ضرورت نہیں پڑے گی، چیئرمین قومی وطن پارٹی کا تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز