حلیم عادل شیخ کی مزید 2مقدمات میں ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ سولجر بازار اور فیروز آباد تھانوں میں درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا

مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا گیا، حلیم عادل شیخ

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو جیل میں ملنے والی سہولیات کی تفصیلات طلب کرلیں

سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے، سندھ ہائیکورٹ

آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پولیس قانون پر عملدرآمد کرے، جسٹس عمر سیال

حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد

تحریک انصاف سندھ کے صدر نے این اے 238 ملیر کے حلقے سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے

حلیم عادل شیخ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پولیس پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

عدالت کا حلیم عادل شیخ کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست نمٹا دی۔

پی ٹی آئی کے مزید 6 منتخب بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا

پی ٹی آئی 17 منتخب بلدیاتی نمائندوں کو میئر کے الیکشن میں غیر حاضر رہنے پر پارٹی سے نکال چکی ہے۔

مجھے مارا،گلہ دبایا گیا:حلیم عادل نے زخم دکھا دیئے،ریمانڈ کی استدعا پرفیصلہ محفوظ

عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ نےحلیم عادل شیخ کوگریبان سے کیوں پکڑا؟

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منسوخ، گرفتار کر لیا گیا

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچی۔

عدالت کا پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے حلیم عادل شیخ کو ضابطہ فوجداری کی  دفعہ 63 کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا۔

ٹاپ اسٹوریز