ڈپٹی کمشنراسلام آباد تبدیل ،حمزہ شفقات کی جگہ عرفان نواز تعینات

اسلام آباد کےلیے کام کرنا میرے لیے باعث فخر رہا، حمزہ شفقات

اسلام آباد: بلی کو پھانسی دینے کا واقعہ، حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر تمام ہائپ بے مقصد تھی۔ ہم نے متعلقہ شخص سے معافی بھی مانگی ہے، حمزہ شفقات

ایس او پیز کی خلاف ورزی: دکانیں، ریسٹورنٹس، اسکول اور اکیڈمی سیل

 تیزی سے کورونا پھیلنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات

عثمان مرزا کیس کو مثال بنایا جائے، وزیراعظم

پولیس کی کارروائی پر واقعے میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

اسلام آباد: انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کو محدود کرنے کا فیصلہ

 شہر سے باہرجانے والی گاڑیوں کے روٹ پرمٹس کوکم کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

اسلام آباد: کورونا کی دوسری لہر، اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ

ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو اوپن ایریاز میں کھانوں اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہو گی، ڈی سی اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ماسک نہ پہننے پر خود کو جرمانہ کر دیا

گاڑی سے اترا تو ماسک انہوں نے جیب میں ڈال لیا، حمزہ شفقات

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف سیکٹرز کی گلیاں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون تھری کی گلی نمبر 46 اور ایف الیون ٹو کی گلی نمبر 23 کو بند کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈپٹی کمشنر

شہر میں تمام اقسام کی عوامی اجتماعات کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، حمزہ شفقات

ٹاپ اسٹوریز