لکی مروت کے 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے پسپا کر دیئے گئے

دہشتگردوں نے تھانہ غزنی خیل اور شہباز خیل کو نشانہ بنایا ، جوابی کارروائی پر فرار

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

دہشتگردوں نے چونڈا پوسٹ کو نشانہ بنایا ، پولیس کی جوابی کارروائی پر فرار ہو گئے

میانوالی ، پولیس کی پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ پسپا ، ایک اہلکار شہید ، 2 دہشتگرد مارے گئے

10 سے 12 دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پوسٹ پر حملہ کیا ، جوابی کارروائی میں 2 ہلاک، باقی فرار ہو گئے

کوئٹہ:ائر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،2دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز