کمشنر راولپنڈی کے الزامات ن لیگ کے مینڈیٹ پر ڈاکا ہے، حنیف عباسی

اگر یہ کسی سے دھاندلی کروا رہے تھے تو اس وقت ان کا ضمیر کیوں نہیں جاگا

پی ایس ایل کیلئے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے، حنیف عباسی

ٹائیگر ٹیم کیلئے 26 نومبر کو راولپنڈی میں ٹرائل ہونگے، لڑکوں کو تربیت کیلئے آسٹریلیا بھیجا جائے گا

اسحاق ڈار کو نِگران وزیراعظم ہونا چاہیے، لیگی رہنما حنیف عباسی

اتحادی حکومت میں کرپٹ بندے کی تعیناتی بھی مجبوری بن جاتی ہے۔

حنیف عباسی کا پمز اسپتال اسلام آباد کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

حنیف عباسی کی جانب سے عطیہ کردہ چھ ایئر کنڈیشنرز وارڈز میں لگا دیے گئے ہیں، پمز اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا

دنیا سے 10 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ آرہی ہے، وزارت خزانہ لوٹ مار بند کرے، وزیراعظم عوام کیساتھ ہیں، حنیف عباسی

وزارت خزانہ وزیراعظم کی ساری محنت رائیگاں کرنے پر تلی ہوئی ہے، اکانومی لوٹ مار اور ڈکیتی سے نہیں چل سکتی، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کیخلاف کارروائی ہو گی، حنیف عباسی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد ثابت ہو گیا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں ہیں۔

حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

 سماعت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا استعفیٰ عدالت میں پیش کیا گیا

حنیف عباسی نے معاون خصوصی کےعہدے سے استعفی دے دیا

کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز