حوثی باغیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

غزہ میں پہنچنے والی امداد کا دائرہ کار وسیع کیا جائے، حوثی باغی

سعودی یمن جنگ 8 سال بعد ختم ہونے کا امکان

سعودی وفد حوثی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں مستقل جنگ بندی پر بات چیت کرے گا۔

ابوظہبی حملہ، حوثی باغیوں نے کروز میزائل اور ڈرون استعمال کیے: اماراتی سفیر

متحدہ عرب امارات کی جانب سے داغے جانے والے کچھ میزائلوں کو تباہ کیا گیا، امریکہ میں متعین یو اے ای کے سفیر یوسف الاوطیبا

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے رابطہ، حوثی حملے کی مذمت

اس طرح کے حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، وزیر اعظم

حوثی باغیوں نے اسرائیلی جاسوس پکڑ لیا

حوثی باغی پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو آئندہ چند دنوں میں باقاعدہ دستاویزات کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اسرائیلی اخبار

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت

پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور سالمیت کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

سعودی عرب پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے سعودی عرب پر حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

سعودی عرب پر حملوں کی ذمہ داری حوثی باغیوں نے کیوں قبول کی تھی؟

سعودی عرب پر مزید حملوں کی بھی منصوبہ بندی کی جارہی تھی، حوثی باغیوں نے سعودی حکام کو سب بتادیا۔

حوثی باغیوں کی پیشکش:سعودی عرب پر حملوں کا خاتمہ،اقوام متحدہ کا خیرمقدم

پیشکش سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرایک ہفتہ قبل کیے جانے والے ڈرونز و میزائل حملوں کے بعد کی گئی ہے۔

سعودی عرب: تیل تنصیبات پر حملہ حوثیوں نے نہیں ایران نے کیا، امریکی دعویٰ

پیداوار میں ہونے والی کمی سے عالمی تیل مارکیٹ میں قیمتیں تیزی کے ساتھ بڑھ سکتی ہیں۔ خبررساں ایجنسی

ٹاپ اسٹوریز