حکومت بلوچستان کے چینی باشندوں کیلئےسیکیورٹی اقدام بہترین ہیں، چینی قونصل جنرل

بلوچستان میں چینی باشندوں کو اضافی سیکیورٹی گارڈ فراہم کئے گئے ہیں،اس اقدام کا مقصد چینی باشندوں کواحساس تحفظ دلانا ہے۔

بلوچستان: اسمارٹ لاک ڈاون میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی

اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، اعلامیہ جاری

بلوچستان: مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ

محکمہ محنت و افرادی قوت بلوچستان کے مطابق مزدوروں کےاعداد وشمار کے لیے پروفارمہ جاری کردیا گیا

بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی

بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا

کورونا وائرس: حکومت بلوچستان نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

بلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی عائد

وزیراعلی بلوچستان کی طرف سے باکسر محمد وسیم کیلئے 5لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے باکسر محمد وسیم سے ملاقات  میں کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں اجاگر کرنے کے لیے کھیل کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ 

بلوچستان حکومت کا غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عملدارآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ 

وزیراعظم نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھنے کی ہدایت کردی

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574  ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔

ریکوڈک کیس: فیصلے کے بعد تحقیقاتی کمیشن بنانے کی ہدایت

کمیشن نہ صرف ذمہ داران کا تعین کرے گا بلکہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے سفارشات بھی دے گا۔

ٹاپ اسٹوریز