سندھ، ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

جعلی بھرتیوں کے مسئلے پر ایگزیکٹیو انجینیئر کو معطل کردیا گیا ہے، سیکرٹری ورکس سندھ

کراچی کی بلدیاتی حد بندی تبدیل

یوسیز میں اضافے کے نوٹی فکیشن کا اطلاق آئندہ بلدیاتی انتخابات سے ہو گا، حکومت سندھ کا اعلامیہ

شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیں

پی پی رہنما کو پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور، خالد مقبول سے آصف زرداری کا رابطہ

وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا، آصف زرداری نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان مسترد کردیا

ایم کیو ایم سندھ حکومت کے اقدامات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی ہے، وفاقی وزیر امین الحق کی گفتگو

حکومت سندھ کابلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنےکیلئے صوبائی الیکشن کمشنر کو خط

کراچی اورحیدرآباد ریجن میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ممکن نہیں ہے، حکومت سندھ کا مؤقف

سندھ کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار

حکومت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

صوبہ کشیدگی کی خطرناک لپیٹ میں ہے، حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے، اسد عمر

صوبائی امن وامان سے لے کر عوام کو شہری سہولیات کی فراہمی تک حکومت سندھ نا اہلی کا استعارہ ہے، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی

بکھری آلائشوں اور گندگی کے ڈھیر نے حکومت سندھ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی، خرم شیر زمان

پہلے عوام کو پیاسا مارنے کی کوشش کی، اب تعافن سے مارنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی

کراچی میں لوڈ شیڈنگ جاری، 24 گھنٹوں میں بہتری کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ سندھ سے کہیں گے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر وزیراعظم سے بات کریں، وزیر توانائی امتیاز شیخ کی میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز