آئی ایم ایف، حکومت سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبوں پر ٹیکسز عائد کرنیکا پلان مانگ لیا

ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے۔

حکومت نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کی منظوری دیدی

مرکزی بینک کے مطابق اسٹوڈنٹ لون اسکیم مجموعی طور پر 82.6 ملین روپے کی منظوری دی گئی ہے

اچھا کام ، بڑا اعلان،محمد علی سدپارہ اور مومنہ درید سمیت نامور شخصیات کے لیے سول ایوارڈز

شہریار زیدی،محمد علی سدپارہ اور دردانہ بٹ کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی دیا جائے گا

اسلامی سال 1442 ہجری کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر

وفاقی حکومت نے اسلامی سال 1441-42 ہجری کے لیے زکوة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا ہے۔

تحریک لبیک سے معاہدہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لیے قرارداد منظور کروانے کی تجویز پر غور ہوگا، ذرائع

حکومت نے نواز شریف کی حوالگی سے متعلق برطانیہ کو خط لکھ دیا

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان کو حوالگی سے متعلق برطانوی حکومت کو خط لکھا ہے۔

صدر مملکت:مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر حکومت کو مبارکباد

پاکستان نے امن کی خاطر بھارتی پائلٹ کو واپس کیا تھا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تقریب سے خطاب

پاکستان: زکوٰۃ کا نصاب 46329 روپے مقرر

 بچت کھاتوں میں 46329 سےزیادہ رقم ہوتواس پرڈھائی فیصد زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

پاکستان: بین الاقوامی نجی طیاروں کو آپریشن کی اجازت دیدی

 بین الاقوامی نجی طیاروں کو پروازوں کو خصوصی اجازت 14 سے 19 اپریل تک کے درمیان ہو گی۔

بجلی کی قیمتوں میں 11 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

مہنگی ہونے سےعوام پر 12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

ٹاپ اسٹوریز