حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا، شبلی فراز

 کنسٹرکشن انڈسٹری پورے ملک کی معیشت کو چلا سکتی ہے،  تعمیرات کے شعبے سے 40 صنعتیں وابستہ ہیں اور اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز