حیدرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ اور خطرناک بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی

حیدرآباد دکن، نیوزی لینڈ کی پری میچ پریس کانفرنس کے دوران بجلی غائب

کیوی بلے باز نے ٹارچ کی روشنی میں بقیہ سوالوں کے جوابات دیے۔ 

ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈ کو 81 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔

صرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگا

گروپ اسٹیج میچز بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو برابر پوائنٹس ملیں گے

ورلڈکپ وارم اَپ میچ، آسٹریلیا کا شاداب الیون کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

محمد رضوان کے بجائے محمد حارث وکٹ کیپنگ کے فرائض سرانجام دیں گے

ورلڈکپ 2023، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر میچ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا جارہا ہے

قومی اسکواڈ میں صرف محمد نواز اور سلمان علی آغا کو بھارتی پچز کا تجربہ

پاکستانی ٹیم آخری مرتبہ 2016 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے بھارت گئی تھی

حیدرآباد، میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب

کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں، الیکشن کمیشن

جماعت اسلامی، غیر منتخب شخص کو میئر بنانے کی ترمیم عدالت میں چیلنج

میں پوچھتا ہوں کہ 193 کیسے ہارے گا؟ اور 155 کیسے جیتے گا؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا استفسار

ایم کیو ایم پاکستان کا سڑکوں پہ آ کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ

کراچی اور حیدرآباد کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی گئی لیکن ہم نے ناکام بنا دی، کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز