آئی ایم ایف معاہدہ قومی اسمبلی میں پیش: زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار

جتنی تکالیف کاٹنی تھیں وہ کاٹ چکے، ہمیں میثاق معیشت کرنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

عمران خان ملکی خزانہ خالی کر گئے، مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، وزیر مملکت

عمران خان نے جو سبسڈی دی اس کی منظوری کسی فورم سے نہیں لی گئی۔

کوہ پیما نصف خزانے کا مالک قرار

فرانس کے ممتاز جوہریوں نے ان قیمتی جواہرات کو غیر معمولی قدروقیمت کا حامل قرار دے دیا۔

ایف بی آر کی جانب سے لوگوں کو ہراساں کرنا درست نہیں، شوکت ترین

کسی بھی شخص کے ذرائع آمدن کی جانچ پڑتال تھرڈ پارٹی سےکرائیں گے، وزیر خزانہ

قوم جانتی ہے ماضی میں ملکی خزانے کے ساتھ کیا ہوا، وزیر خارجہ

ووٹ کی عزت دونوں طرف سے ہو گی کیونکہ حکومتی بنچز پر بیٹھے لوگ بھی ووٹ لے کرآئے ہیں، شاہ محمود قریشی

ماہی گیروں کے ہاتھ کروڑوں کا خزانہ لگ گیا

قدرت مہربان، یمن میں غریب ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے۔

فوجی کی ڈائری میں زیرزمین خزانے کا راز

ڈائری میں11 مقامات کا ذکر کیا گیا ہے جہاں زیورات اور سونے چاندی کے علاوہ دیگر قیمتی اشیا جمع کی گئی تھیں

کھدائی کے دوران خزانہ نکل آیا

محکمہ مال کے عہدیداروں نے برآمد خرانے کو اپنے قبصہ میں لیا۔

حماد اظہر وفاقی وزیر خزانہ مقرر

حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا

گھر کے باغیچے میں کھدائی کے دوران 488 ملین سال پرانا خزانہ مل گیا۔

ٹاپ اسٹوریز