سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار بھی پارٹی چھوڑ گئے

تحریک انصاف کے سیاسی فلسفے کے ساتھ نہیں چل سکتا، خسرو بختیار

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار اور علی افضل ساہی گرفتار

دونوں رہنماؤں کو تھانہ سرور روڈ منتقل کر دیا گیا

سندھ ہاؤس میں خچروں اور گھوڑوں کا مینا بازار لگا ہوا ہے، فواد چودھری

الیکشن کمیشن کو ن لیگ کی نظر لگ گئی ہے، وفاقی وزرا کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے دینے کا اعلان

کاروبار میں نقصان کا بوجھ بھی حکومت اٹھائے گی، خسرو بختیار

پاکستان میں جلد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہو گی، خسرو بختیار

زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئی ہے، فواد چوہدری

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ناقابل سماعت قرار

ایڈووکیٹ احسن عابد نے خسروبختیار اور ان کے بھائی کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور انہیں ظاہر نہ کرنے کا الزام تھا

ٹڈی دل حملے پر فوری قابو نہ پایا گیا تو برے اثرات مرتب ہوں گے، خسرو بختیار

ضرورت پڑی تو کیمیائی اسپرے کے لیے آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ائیر فورس کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں پھر واپسی ، مخدوم خسرو بختیار کی وزارت لے اڑے

وفاقی وزیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق اسد عمر منصوبہ بندی اور سپیشل انییشٹو جبکہ خسرو بختیار کو پیٹرولیم کا وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 

گوادر سٹی کے اندر 300 میگاواٹ کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیاگیا

اس موقع پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ  چین کی جانب سے گوادر کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے ہونے والے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے تحت  4000 سولر ہاؤس ہولڈ یونٹ دیے گئے ہیں تاکہ گوادر کے اندر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ٹاپ اسٹوریز