ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت مالاکنڈ، پشاور، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز