ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہیگا

کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا

کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان موجود ہے۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہےگا۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز لاہور میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ صبح کے وقت شہر کا درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے کی صبح مطلع صاف رہا تاہم خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گلگت بلتستان، کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہےگا، محکمہ موسمیات

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا

بالائی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے

ملک بھر میں موسم خشک، پنجاب اور کے پی میں بارش

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چند اضلاع سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پربارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز