اداروں کے خلاف مہم کا کیس، خصوصی عدالت کا اسد طور کو رہا کرنے کا حکم

صحافی کی ضمانت 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی

سائفر کیس ، جیل ٹرائل ختم ، عمران خان اور شاہ محمود کو 28 نومبر کو عدالت پیش کرنیکا حکم

کیس کا ٹرائل 29 اگست سے پہلے کی پوزیشن سے آگے بڑھے گا ، خصوصی عدالت

چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی دیوار تڑوا دی ، کمرہ بھی تڑوا دوں کیا؟ جج خصوصی عدالت

انتظامی معاملات جیل مینوئل کے مطابق چلتے ہیں ، پی ٹی آئی چیئرمین اہم شخصیت ، زندگی کو تحفظ دینا ضروری ہے

سیکرٹ ایکٹ عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم

سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، 15 ستمبر تک عملدرآمد رپورٹ طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہو گی

جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے ، خصوصی عدالت جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری

شاہ محمود قریشی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منطور

خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا

عدالت کا لیگی رہنما حنیف عباسی اور انکے اہلخانہ کے اثاثے بحال کرنے کا حکم

خصوصی عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی اثاثے ضبط کرنے کی درخواستیں مسترد کردی

پرویز مشرف کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

درخواست میں استدعا کی گئی کہ خصوصی عدالت کا 20 دسمبر کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

لاہور ہائی کورٹ: وزیراعظم کی منشا پر دائر استغاثہ آئین کی خلاف ورزی قرار

وفاقی کابینہ کی اجازت کے بغیر درخواست کا اندراج اور خصوصی عدالت کا قیام قانون کی خلاف ورزی ہے۔عدالت عالیہ کا تفصیلی فیصلہ جاری

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج

خصوصی عدالت نے غداری کیس کا ٹرائل مکمل کرنے میں آئین کی 6 بار خلاف ورزی کی، درخواست

ٹاپ اسٹوریز