بانی پی ٹی آئی کا پاکستان کی امداد کیخلاف خط لکھنا افسوسناک ہے، ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی کے ریاست مخالف حرکت پر قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

پی ٹی آئی کے خدشات پر غور کریں، صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کو خط

لوگوں کی سیاسی وابستگیاں اور وفاداریاں بدل جانے جیسے واقعات تشویش کا باعث بنتے ہیں۔

نرس کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی تجویز، پی ایم ڈی سی کا شدید تحفظات کا اظہار

ملک نرسنگ کونسل کے اس فیصلے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے، ایکٹنگ رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر سید اظہر علی کا وفاقی سیکرٹری صحت کو خط

کرسٹوفر کولمبس کا تاریخی خط مل گیا

اس خط کو ہاتھ سے نہیں لکھا گیا بلکہ لاطینی زبان میں چھاپا گیا ہے۔

پاکستان میں سیاسی تناو، تشدد، کریک ڈاون، امریکی اراکین کانگریس کی تشویش، انٹونی بلنکن کو خط

پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کے لیے دباؤ ڈالا جائے، خط میں مطالبہ

سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل، چیف جسٹس کو امیر جماعت اسلامی کا خط

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئین و قانون کی خلاف ورزی پر فیصلہ دے، سراج الحق کی اپیل

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پی ٹی آئی کا عالمی اداروں کو خط

حکومت عدلیہ کو جعلی ویڈیوز اور آڈیوز سے بلیک میل کرنے کی کوشش کررہی ہے، خط

عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان نے مقدمات کی سماعت ویڈیو لنک سے کرنے کی بھی اپیل کی۔

عمران خان کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط

عمران خان کے خلاف مقدمات بنانے کا مقصد ان پر دوبارہ حملے کا ماحول بنانا ہے، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کا مشترکہ خط میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز