چین نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کر لیا

چاند پر پانی کے مالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کو دریافت کیا ہے جو ایچ 2 او جیسا کیمیکل ہے

امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کے لیے تیار

روس اور امریکا مل کر سیارہ زہرہ پر مشن بھیجیں گے

متحدہ عرب امارات کا اگلا خلائی مشن ‘وینس’ روانہ ہو گا

ریخ اور مشتری کے درمیان سیارچوں کی بیلٹ کی تحقیق کرنے سے پہلے امارات وینس کا مشن مککل کرے گا

جیف بیزوس کو بڑا جھٹکا، امریکی حکومت نے ایلون مسک کا ساتھ دیا

چاند گاڑی کی تیاری سے متعلق ناسا کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ قانون کے مطابق ہے، امریکی حکام

چین کا انسان بردار خلائی مشن روانہ

چین کی جانب سے پانچ برس میں پہلا انسان بردار خلائی مشن ہے

اسپیس ایکس کا ایک اور اہم مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے  انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا

ناسا نے مریخ پر اپنے خلائی مشن کی ویڈیو جاری کر دی

پرسیورینس خلائی مشن پر 25 کیمرے اور 2 مائیکرو فونز نصب ہیں۔

چین کا خلائی مشن کامیابی سے مریخ کے مدار میں داخل

چین یہ کامیابی حاصل کرنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے۔

ناسا اور سپیس ایکس کا تاریخی خلائی مشن شروع

ناسا کے خلا باز پرائیویٹ خلائی گاڑی سے مشن پر روانہ ہوئے ہیں اورسپیس ایکس ناسا کے خلابازوں کو خلا میں بھیجنے والی پہلی نجی کمپنی بن گئی ہے

بھارت کے خلائی مشنز ماحولیاتی نظام کیلئے خطرہ ہیں، فواد چوہدری

ناسا کو چاند پر بھارتی خلائی مشن چند ریان 2 کی باقیات مل گئیں جو رواں برس ستمبر میں چاند پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز