سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازِ عید کے روح پرور مناظر

نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے بعد احرام کھول دیے جائیں گے۔

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

مسافروں کی اسکریننگ کا عمل آج رات 12:01 بجے سے اسلام آباد، لاہوراورکراچی ایئرپورٹس پر نافذ العمل ہوگا، ترجمان سی اے اے

بیرون ملک جانیوالوں کا مسئلہ حل، شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی

جن افراد نے وہ ویکسین لگوائی جوخلیجی ممالک میں قابل قبول نہیں ان  کیلئے نادرا کا نیا سرٹیفکیٹ متعارف کروایا جائے گا

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالضحیٰ منائی گئی

یورپ، امریکہ اور کینیڈا میں بھی مسلمانوں نے کل عید الاضحیٰ منائی۔

خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

دوحا سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے چار پروازیں لگا دی گئی ہیں جب کہ مزید دو پروازیں بھیجنے کا بھی پلان بنایا جا رہا ہے۔

پشاور کی طالبہ کی اے سی سی اے میں خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن

ہونہار طالبہ کو نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا ۔

 یورپ اور خلیجی ممالک  سے آنیوالی پروازوں کے فضائی  راستوں میں عارضی تبدیلی

نوٹم میں کہا گیاہے کہ مذکورہ تمام پروازیں 10اکتوبر سے12اکتوبر تک کراچی کی فضائی حدود سے نہیں گزر سکیں گی۔

’کشمیری قیادت سے ملنے دیا جائے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں‘

مستقبل قریب میں متحدہ عرب امارت کے وزیرِ خارجہ سے بھی بات ہو گی، انہیں پاکستانیِ قوم کے تاثرات اور جذبات پہنچائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز