امریکہ کے حلیفوں کا فیصلہ چند ہفتوں میں ہو جائےگا، جنرل ڈنفورڈ

امریکہ خلیج کے پانی کو محفوظ بنانے کی خاطر متعدد ممالک سے بات چیت کررہا ہے تاکہ سب کی قوت یکجا کر بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

عالمی اتحاد کی تشکیل: پومپیو کا دورہ سعودی عرب و ابو ظہبی

سعودی عرب میں شاہ سلمان اور ابوظبہی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز کی میری ٹائم سیکیورٹی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

امریکہ ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

امریکہ ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس امریکہ کی درخواست پر طلب کیا گیا۔ 

بھارت کا خلیج اومان میں جنگی جہاز تعینات کرنے کا فیصلہ

خلیج اومان میں تعینات ہونے والے بھارتی نیوی کے دونوں بحری جہاز اس کے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔

جہازوں پر حملے سے قبل ایران نے امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا تھا؟

تیل بردار نارویجن جہاز فرنٹ آلٹیئر کو وہاں سے نکالنے اور کھینچنے کے دوران ایرانی کشتیوں‌ نے باقاعدہ مزاحمت کی تھی۔امریکی عہدیدار کا الزام

خلیج اومان میں جہازوں پر حملوں کا اثر : تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

برینٹ نارتھ میں تیل کی قیمتوں میں 4.45 فی صد اضافہ ہوا ہے اور مستقبل کے لیے تیل کے فی بیرل سودے 62.64 ڈالرز میں طے پائے ہیں۔

خلیج اومان: مشکوک حملوں میں دو تیل بردار جہاز تباہ

خلیج میں وقوع پذیر ہونے والا واقعہ حالیہ ایران امریکہ کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت و احتیاط کا متقاضی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز