خاتون کا روپ دھارکر خواتین سے چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان گرفتار

تھانہ سٹی کے ڈیوٹی آفیسر دو سپاہیوں کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچا تو وہاں خاتون سے چھیڑخانی کرنے والا شخص عبایا پہنے موجود تھا۔

ٹاپ اسٹوریز