خواجہ سرا کمیونٹی کا ووٹر رجسٹریشن دوبارہ شروع کرنے اور مخصوص نشستیں فراہم کرنے کا مطالبہ

2017 کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں خواجہ سرا کمیونٹی کی تعداد 21 ہزار 774 ظاہر کی گئی

پشاور، خواجہ سراؤں کا کل پولیس کیخلاف ہائی کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

پولیس خواجہ سراؤں پر تشدد کرنے والے افراد سے ملی ہوئی ہے، چیئرمین ٹرانس ایکشن الائنس فرزانہ ریاض

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، وفاقی شرعی عدالت

اسلام خواجہ سراؤں کو تمام انسانی حقوق فراہم کرتا ہے

پاکستانی خواجہ سراؤں کو انگریزی سکھائیں اور ڈالر کمائیں، امریکی پیشکش

امریکہ نے انگریزی سکھانے کے لیے پانچ لاکھ ڈالرز کی گرانٹ مختص کر دی

ٹرانس جینڈر کو حقوق دینا حکومت کی ذمہ داری ہے،اعظم نذیر تاڑر

ٹرانسجینڈر قانون میں ترمیم کی حوصلہ افزائی کی جائےگی ، خواجہ سراؤں کو خود سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔قمر زمان کائرہ

خواجہ سرا تیزاب گردی کا نشانہ بن گیا: دو ملزمان گرفتار، وزیر داخلہ کی متاثرہ کے گھر آمد

ن لیگ سے تعلق رکھنے والے عطا اللہ تارڑ نے متاثرہ خواجہ سرا کو ایک لاکھ روپے امداد دی، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو ہاؤس جاب مل گئی

ڈاکٹر سارا گل کو ہاؤس جاب وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر فراہم کی گئی ہے۔

پیپلزپارٹی میں خواجہ سراؤں کے 25 رہنماؤں کی شمولیت

بلاول بھٹو زرداری کو آئندہ کا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، بندیا رانا

دو خواجہ سرا بھی وفاقی جرمن پارلیمان میں پہنچ گئیں

دونوں کا تعلق ماحول پسند گرین پارٹی سے ہے۔

خواجہ سراؤں کی ویکسی نیشن کیلئے شناختی کارڈ کی شرط ختم

خواجہ سراؤں کو سنگل ڈوز ویکسین لگائی جائے گی، محکمہ صحت سندھ

ٹاپ اسٹوریز