شوکت ترین کی گفتگو سن کر دکھ ہوا، وطن پر اٹیک نہ کریں، اقتدار کی ہوس میں ملک تباہ نہ کیا جائے، خواجہ آصف

نہیں معلوم آنے والے دنوں میں فصلوں کا کیا بنے گا؟ قحط کی صورتحال بھی ہو سکتی ہے، اقتدار مستقل نہیں ہوتا، وزیر دفاع کا پریس کانفرنس سے خطاب

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا، رولا ای پے گیا: خواجہ آصف

مذمت سلیکٹڈ یا مخصوص لوگوں کے لیے نہیں ہونی چاہیے، کیا نورعالم کے گھرپرچھاپے کی مذمت کی گئی؟ وفاقی وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

انتخابات سے متعلق اتحادی جماعتیں کسی بھی وقت فیصلہ کر سکتی ہیں، خواجہ آصف

یہ لوگ بار بار فوج کو منت ترلے کر کے بلا رہے ہیں، انہیں اپنے آئینی رول کے اندر کیوں نہیں آنے دیتے؟ وزیر دفاع کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عمران خان کو چھوٹ ملنی چاہیے، اس نے جو کرنا ہے کر لے: خواجہ آصف

غیر معمولی ملاقات نہیں ہے، میں ورکر ہوں، کیا غیر معمولی بات کروں گا؟ وزیر دفاع کی دورہ لند کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت

عمران خان سیاسی تاریخ کا میر جعفر و میر صادق ہے، ایمنسٹی کے ذریعےمال سفید کیا: خواجہ آصف

بہت بڑے فیصلے کرنے پڑیں گے، اداروں کی تقسیم اور توہین بلکل برداشت نہیں کی جائے گی، وفاقی وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

پارلیمنٹ، اسٹیٹ بینک اور منی بجٹ بلز پاس نہ کرے، خواجہ آصف

ووٹ آپ کے نہیں ہیں، وہ سہولت کاری سے آئیں گے، ن لیگ کےمرکزی رہنما کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

زرداری حکومت نہیں چھوڑیں گے، ن لیگ کو اندرونی تقسیم سے نکل جانا چاہیے: خواجہ آصف

اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں آرہی ہے تو وہ خود کو دھوکہ دے رہا ہے، مرکزی رہنما ن لیگ

فضل الرحمان اور خواجہ آصف کے خلاف مقدمات، حکومت کا چھوٹا پن ہو گا: بلاول

عمران خان اس ریاست کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا استفسار

بھارت: بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ کو جوتا پڑ گیا

من موہن سنگھ، چدم برم، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجر یوال، مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ پر بھی جوتوں سے حملے ہوچکے ہیں۔

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کی پاکستان آمد سے معذرت پر سیاست

مودی سرکار نے اس کو جواز بنا کر سیاست اور بھارتی میڈیا نے انتہائی منفی و مکروہ تجزیوں و تبصروں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز