نئی دہلی: نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر ڈگری جلا کر خودکشی کر لی

ایسی ڈگریوں کا کیا فائدہ جو آپ کو ایک نوکری نہ دے سکیں، بھارتی نوجوان

امریکہ میں بھارتیوں کی پراسرار موت، ایک ماہ میں 14 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک گھر سے میاں بیوی اور ان کے 4 سالہ جڑواں بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ

خودکشی کے طریقوں میں اسلحے کا استعمال اور پھانسی کا طریقہ سب سے عام ہے۔

بھارتی تاجر نے بیوی، بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بھارتی نژاد تاجر کو حالیہ برسوں میں مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا، پولیس

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیشہ کارکنان کو دھوکہ دیا، پرویز خٹک

سابق وزیر اعظم نواز شریف سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے بہتر ہیں۔

فیصل آباد بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی

زاہد محمود نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ترکیہ کی مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

خبر نے ترکیہ کی فنکار برادری اور عوامی حلقوں میں صدمے کی لہر دوڑا دی

راولپنڈی میں غربت سے تنگ 2 بچیوں کے باپ نے خودکشی کر لی

عرفان صادق کی لاش دکان میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی

ایک ماہ میں تیسرے بھارتی فوجی اہلکار کی خودکشی

اہلکار کی شناخت بپن چندرا کے نام سے ہوئی۔

مصر، امتحانات میں ناکامی، کئی طلبا نے خودکشی کر لی

ہائی اسکول کے 6 طلبہ اور طالبات نے بعض مضامین میں فیل ہونے پر اپنی جان لے لی۔

ٹاپ اسٹوریز