بچوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

جاپان میں ندامت اور شرمندگی سے پچنے کے لیے خود کشی کرنے کا رجحان بہت پرانا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی

مقامی پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

سابق ڈپٹی اسپیکر کی پارلیمنٹ میں خودکشی

وہ وہیل چیئر پر پارلیمنٹ آئے اس لیے ان کی سیکیورٹی چیکنگ زیادہ سخت نہیں کی گئی

سی ایس ایس میں فیل ہونے کاڈر، لڑکی کی مبینہ خودکشی

لڑکی کے اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کیا ہے

پشاور: حوالات میں نوجوان کی موت، تھانے کا عملہ معطل

ایک ویڈیو بھی منظرعام  پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی

آنجہانی اداکار سشانت سنگھ کے ساتھی اداکار نے خود کشی کرلی

اداکار سندیپ نے سشانت سنگھ راجپوت کی ہٹ فلم دھونی میں ان کے ساتھ کام کیا تھا۔

ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی جان لے لی

’مجھے معلوم ہے کہ میں آپ سب کو پریشان کر رہی ہوں، یہ میری آخری پوسٹ ہے‘

نیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

نیب کی وجہ سے خودکشی کے معاملے کو انسانی حقوق میں لے جائیں گے، سلیم مانڈوی والا

میراڈونا کی موت خودکشی سے ہوئی، ڈاکٹر

سرجری کے بعد ڈپریشن کی وجہ سے میراڈونا زندگی سے تھک گئے تھے

کشمیری نوجوان کا قرض اتارنے کیلئے گردہ برائے فروخت کا اشتہار

میں نے کئی بار سوچا خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں، سبزار

ٹاپ اسٹوریز