سرکاری اوقات کار تبدیل، ملازمین جمعہ کو گھر سے کام کریں گے

 اوقات کار 8 تا 3 بجے ہوں گے، ورک فرام ہوم کیلئے سرکاری دفاتر 4 کیٹیگریز میں تقسیم،ٹی اے ڈی ائے پٹڑول سٹیشنری پر 40 فیصد کٹ

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی، بیرسٹر سیف

گورنر نے دستخط نہ کئے تو 48 گھنٹے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جائے گی۔

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوئنس کی منظوری دے دی گئی ہے جو بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا۔

خیبر پختونخوا حکومت کا تمام جامعات 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ

جامعات میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت کا کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں تمام بازار شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع میں تقریبات پر پابندی

اس پابندی کا فیصلہ این سی او سی کی جاری کردہ ہدایت کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

کورونا میں اضافہ: خیبر پختونخوا حکومت کا اپوزیشن کو صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ محمود خان نے اپوزیشن سے رابطے کے لیے کابینہ رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی

خیبر پختونخوا کابینہ: اسکول بیگز کے وزن سے متعلق مجوزہ قانون منظور

اسکول بیگز سے متعلق قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیاجائے گا، وزیرتعلیم خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا گندم اور آٹے کی اضافی قیمتوں کا نوٹس

عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے گندم کی مزید خریداری کے لیے رابطہ میں ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت نے عام تعطیلات میں 18 اپریل تک توسیع کر دی

صوبے بھر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 14 اپریل تک بند رہیں گےجبکہ بین الصوبائی اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ بھی بند ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز