خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، اعلامیہ جاری

ایڈیشنل ایس پی کوہاٹ زاہد خان کو ایس پی صدر کوہاٹ تعینات کردیا گیا ہے

خاصہ دار، لیویز کی خیبر پختونخوا پولیس میں شمولیت کیلئے پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاس آؤٹ ہونیوالے اہلکار کےپی پولیس میں شمولیت اختیار کرینگے، آئی ایس پی آر

پاک آرمی کے تعاون سے خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تربیت یافتہ دستہ شامل

قبائلی اضلاع کے مختلف علاقوں میں تربیت کا پہلا مرحلہ ستمبر سے دسمبر 2020 تک جاری رہا۔

پولیس  کے لئے مختص’ انسداد پولیو ڈیوٹی الاؤنس‘ میں خرد برد کی شکایات

شکایات سامنے آنے کے بعد پولیس اہلکاروں کو بنک کے ذریعے براہ راست پولیو الاؤنس فراہم کرنے  کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 

ایس پی طاہر خان کے اغوا کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج

اسلام آباد: ایس پی طاہر خان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ رمنا پولیس نے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا

ٹاپ اسٹوریز