خیبرپختونخوا میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صرف 30 نئے کورونا کیسسز رپورٹ ، محکمہ صحت

خیبرپختونخوا میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل تشویشناک مریضوں میں 44 فیصد کمی، محکمہ صحت کی رپورٹ

خیبرپختونخوا: کورونا کے 261 نئے کیسزرپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 747ہ وگئی، محکمہ صحت

کورونا: پشاور کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ

اشرفیہ کالونی، چنارروڈ، یونیورسٹی ٹاوَن، دانش آباد اور سیکٹرای ٹو فیز ون حیات آباد شامل، اعلامیہ جاری

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق

پچھلے 24 گھنٹے میں خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 340 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 371 کیسز سامنے آگئے، محکمہ صحت

پشاور: بیرون ملک سے آنے والے 189 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور: بیرون ملک سے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور آنے والے 189 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ذرائع

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 153 کیسز سامنے آگئے

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2313 ہوگئی،محکمہ صحت کے پی

خیبرپختونخوا میں کورونا کے 176 نئے کیسز رپورٹ

صوبے بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2160 ہوگئی، محکمہ صحت

خیبر پختونخوا: جزوی لاک ڈاوُن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع

رکشہ اورمزدوروں کولےجانےوالےپرائیویٹ گاڑیوں پرپابندی ختم کردی،اجمل وزیر

ٹاپ اسٹوریز