خیرپور میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر گزشتہ کئی دنوں سے تصادم جاری ہے، پولیس

بہادر پولیس اہلکار کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش

سندھ پولیس کے اہلکار نے 17 اگست 2021 کو شہری کی جان بچائی تھی۔

وزیر اعظم نے سندھ پولیس اہلکار کی ویڈیو سب کو دکھادی

عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کا دکھائی دینے والا عزم قابلِ تحسین ہے، عمران خان

خیرپور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل ہونے والوں میں باپ، بھائی اور دو بیٹے شامل ہیں۔

خیرپور میں کورونا وائرس احتیاطی تدابیر کیمپ کا افتتاح

اس وقت پورا ملک پریشان ہے اور عوام چاہ رہی ہے کہ ان کو کوئی لیڈر شپ ملے، نفیسہ شاہ

تابناک سندھی ثقافت کا مظہر قلعہ کوٹ دیجی  

قلعہ دیجی کوٹ کا پہلا نام قلعہ احمد آباد تھا۔

کراچی: میرے قتل کے بعد! نوید کی خود سوزی لواحقین کی امداد کا ذریعہ بن گئی؟

غربت، بیروزگاری اور فاقہ کشی کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی جان دینے والے کے لواحقین کی امداد کے لیے بیت المال سندھ کے سربراہ نے ہدایت کردی۔

خیرپور: پیر آف رانی پور پیر سید غلام غوث شاہ انتقال کر گئے

نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کی جائے گی جس میں وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر اہم حکومتی و سرکاری شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

خیرپور: بچوں کے سامنے والدین کا قتل

مقتولین نے چند سال قبل پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد لڑکی کے ورثاء اور رشتے داروں نے لڑکی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تھا

ٹاپ اسٹوریز