دارالحکومت کے نجی بینک میں آگ لگ گئی

آگ لگنے کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

طالبان کا صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ

زرنج ایک اہم تجارتی شہر ہے جس کی سرحد ایران کیساتھ لگتی ہے

اسلام آباد میں جرائم بڑھ گئے، امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی بیان میں جن علاقوں کا ذکرکیا گیا ہے ان میں ایسا کوئی وقوعہ پیش نہیں آیا، اسلام آباد پولیس

ماہ صیام کا رحمتوں بھرا عشرہ گزر گیا : روزہ داروں کا ’لٹنا‘ نہ رکا

مارکیٹ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکانداروں کو دراصل اس رقم کی بھی ’وصولی‘ کرنی ہے جو وہ جرمانے کی شکل میں حکومتی خزانے میں جمع کرارہے ہیں۔

یوم پاکستان 23 مارچ کی تقریبات ، آتش بازی کا مظاہرہ

دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا جائے گا جبکہ اسلام آباد میں پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز