دالوں کی قیمتوں میں نومبر کے دوران عمومی کمی کا رجحان ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے ماہانہ رپورٹ جاری کردی گئی

مذاکرات کامیاب، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پرائس فکسیشن کمیٹی کی سفارشات پر اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتوں کا اعلان

کراچی، کوکنگ آئل،آٹا، چینی اور دالیں مہنگی ہو گئیں

چنے کی دال 240، سفید چنا 400، گھی 500 روپے کلو فروخت ہو نے لگا

20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 کا ہو گیا

پیاز، دال مسور، لہسن، انڈے اور دال ماش کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

آٹا، آلو، چاول، دالیں، دودھ، بیف اور دودھ سمیت 21 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 46.82 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

گھی، دالیں، چاول، دودھ اور آلو سمیت 34 اشیا مہنگی ہو گئیں، تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر

44 ہزار 175 روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 39.65 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

گھی، دالیں، چاول، لہسن، آلو اور مرغی سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.49 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 32فیصد پر پہنچ گئی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا

ٹاپ اسٹوریز