دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی شہر متاثر ہونے کا خدشہ، سکول بند

بورے والا کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں اضافے سے متعدد چھوٹے بند ٹوٹ گئے

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،60 سے زائد دیہات کے زمینی راستے منقطع

درجنوں آبادیوں کے چاروں اطراف پانی ہی پانی ہے، ہزاروں ایکڑ فصلیں، املاک تباہ ہوگئیں

طوفانی بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ بڑھنے لگا

آئندہ 24 گھنٹے میں بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں

دریائے ستلج چک سوجیکے کے مقام پر کشتی الٹ گئی

ابتدائی معلومات کے مطابق کشتی میں 25افراد سوار تھے،ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف

دریائے ستلج کے سیلابی پانی سے روڈز، باغات اور کھیت ڈوب گئے

50کلو میٹر سے زائد سڑکیں پانی میں بہہ جانے سے انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہوگیا

دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے 5 دیہات خالی کرالیے،نقل مکانی جاری

بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا

بھارت کی طرف سے چھوڑا گیا پانی بارودی سرنگیں بھی اپنے ساتھ بہا لے آیا۔

ستلج، پانی کا بہاؤ تیز، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، آبادی اور زرعی اراضی زیر آب

امدادی اداروں نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع کردیا ہے۔

ستلج کے اطراف میں 20 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

قصور،مستے کی، سہجرہ، دھوپ سڑی، دونہ، چھانٹ سمیت متعدد گاؤں زیر آب

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند، کھڑی فصلیں زیر آب، الرٹ جاری

ریسکیو 1122 نے عوامی ریلیف کے لیے 8 پوسٹیں قائم کر دی ہیں جب کہ ریونیو کی جانب سے بھی 18 ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز