تباہ کن سیلاب نے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بنادی،سیٹلائٹ تصویر جاری

سیٹیلائٹ تصاویر میں شدید بارشوں، سیلاب سے سندھ کا بڑا حصہ  پانی میں غرق دیکھا جا سکتا ہے۔

سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

کشتی میں 20سے زائد افراد سوار تھے،7کو بچا لیا گیا

سکھر: اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت

دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ سات لاکھ کیوسک سے تجاوز کرسکتا ہے۔

دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، بچوں خواتین سمیت 50 افراد جاں بحق، 28 کی تلاش جاری

حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 150 سے زائد افراد سوار تھے، 90 کو زندہ بچالیا گیا۔

پاکستان سے نفرت، پانی روکنے کا مشورہ، بھارتی صحافی کو مہنگا پڑ گیا

کیا بھارت کا سندھ کے ہتھیار کو استعمال کرنے کا وقت آگیا ہے؟ پلکی شرما ٹوئٹ

سپریم کورٹ کا کچھوؤں کیلئے محفوظ راستہ بنانے کا حکم

سارے کچھوے گاڑیوں کے نیچے آکر مرجاتے ہیں، سپریم کورٹ

دریائے سندھ اور گڈو بیراج میں اونچے درجے کا سیلاب، وزیر اعلیٰ سندھ کا دورہ

وزیر اعلیٰ سندھ نے اندرون سندھ دورے کے دوران سکھر اور گڈو بیراج  کی صورتحال کا معائنہ کیا۔

دریائے سندھ میں پلنے والی تین نسلیں

ان کیلیے آج بھی روشن رات صرف وہی ہوتی ہے جب چاند اپنے مکمل آب و تاب پر ہو۔ان کی زندگی دریا سے شروع ہو کر دریا پر ہی ختم ہو جاتی ہے

ٹھٹہ: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے7 بچے ڈوب گئے

نواب شاہ کی ایک فیملی شادی میں شرکت کے لیے پہنچی تھی اور شدید گرمی کے باعث بچے دریا سندھ میں نہانے گئے تھے

گھوٹکی فیڈر سے دو نایاب ڈولفنز کو بچا لیا گیا

انڈس ڈولفن دریائے سندھ سے بھٹک کر گھوٹکی فیڈر میں پہنچ گئی تھیں

ٹاپ اسٹوریز