حلقہ این اے 155 لودھراں، پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو کا الیکشن سے دستبرداری کااعلان

ہم نے رضامندی سے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا، بھائی پی ٹی آئی رہنما

مزید 2 امیدوار علیم خان کے حق میں دستبردار

آزاد امیدوار ڈاکٹر ناصر اور ملک شفیق نے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔

پی ٹی آئی کا امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

ترکی خواتین کے حقوق اور صنفی برابری کے یورپی معاہدے سے دستبردار

اس معاہدے کا نام’ استنبول کنوینشن‘ تھا جس کو2011 میں حتمی شکل دی گئی

نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے انجری کے باعث دستبردار

نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

نون لیگ کے سردار مہتاب عباسی انتخابات سے دستبردار

ایبٹ آباد: مسلم لیگ نون کے رہنما سردار مہتاب احمد خان عباسی نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ٹاپ اسٹوریز