بھتہ کیوں نہیں دے رہے؟ تاجر کے گھر پر دستی بم حملہ

پولیس اور سی ٹی ڈی کے تمام تراقدامات کے باوجود بھتہ خوری کے واقعات تھم نہیں سکے

لکی مروت: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی

پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

بلوچستان میں دستی بم حملہ: پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار زخمی

دستی بم حملے میں فرید خان، خواص خان اور میر عالم زخمی ہوئے ہیں۔

تربت میں دستی بم حملہ، 4 شہری زخمی

دستی بم پھینکنے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس

کراچی: مومن آباد تھانے پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج

مقدمہ ایس ایچ او مومن آباد تھانے کی مدعیت میں سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا۔

کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ، بچہ جاں بحق، پانچ افراد زخمی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ن دکان پر کیے جانے والے دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقع کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

کراچی: کورنگی میں مبینہ دستی بم حملہ،3 افراد زخمی

بم کالیورنہیں ملا، موٹرسائیکل کی ٹینکی پرکریکرکے نشانات ہیں، ایس ایس پی

کراچی: بیکری پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق

ایس ایس پی ایسٹ  کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں نے بیکری  پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز