دعا منگی کیس: ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ملزم کو گرفتار کرکے 21فروری تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم

دعا منگی کیس: لڑکی نے ملزمان کو پہچان لیا

لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ذوہیب قریشی اور مظفر نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجھے اغوا کیا

دعا منگی اغوا کیس: دو مطلوب ملزمان پشاور سے گرفتار

ایس ایس پی آپریشن پشاور کے مطابق  پولیس نے نواحی علاقے خزانہ میں کارروائی کی اور مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا

دعا منگی و بسمہ اغوا کیسز: مرکزی ملزم سابق پولیس افسر نکلا

آغا منصور کے ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے جنہوں نے لڑکیوں کو اغوا کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

دعامنگی کے اہلخانہ سے اغوا کاروں کا رابطہ

پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دعا منگی کو بسمہ کیس کے ملزمان نے اغوا کیا

ٹاپ اسٹوریز