میچ کے دوران باؤلنگ کراتے ہوئے کرکٹر کو دل کا دورہ

اسپتال منتقل کرنے پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی

معروف بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

موت کی خبر اداکار کشور ستیا نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دی

بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

نوجوان بھارتی اداکار کی اچانک موت سے کنندا فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا۔

نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

ماہرین کی ٹیم نے 16 لیبارٹریز سے حاصل ہونے والے نتائج کا جائزہ لیا اور اس کا موازنہ اموات سے کیا۔

خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے خاتون کی وفات ہو گئی

ھبتہ القبائی کا تعلق مصر سے تھا ان کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے

راجو شری واستو 10 اگست کو جم میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔

اولمپیئن منظور حسین جونیئر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

عالمی شہرت یافتہ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کا صبح حرکت قلب بند ہو جانے سے نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔

رکن صوبائی اسمبلی وقار خان وفات پاگئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سوات سے رکن صوبائی اسمبلی وقار احمد خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

ملازم کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی پر کمپنی کوساڑھے4 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ

ملازم کو ان کی مرضی کے خلاف برتھ ڈے پارٹی دی گئی جس کے بعد انہیں دل کا دورہ پڑا

’ ڈاکٹر کو چیک کرانے گیا، اس نے اسٹنٹ ڈال دیئے‘

میں نے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اسٹنٹ ڈلوائے اور اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز