پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، چار آپریشن تھیٹرز بند

آئندہ ایک یا دو دن کے اندر آپریشن تھیٹرز کو فعال کر دیا جائے گا، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر محمد تحسین

روزانہ 20 منٹ ورزش کرنے سے ذہنی مسائل میں کمی آنے کا انکشاف

ڈپریشن سمیت ذیابیطس، دل کی بیماری میں کمی لائی جا سکتی ہے

پنجاب، صحت کارڈ پر نجی اسپتالوں میں دل اور گائنی کا مفت علاج بند

اسٹیٹ لائف سے نیا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، 30 فیصد رقم جیب سے ادا کرنی ہوگی، نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پیڈز کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز نے مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کیا، ترجمان رفعت انجم

کینسر، امراض قلب کی ویکسین کب دستیاب ہوگی؟ اعلان ہو گیا

موڈرنا نے کورونا کی ویکسین بھی تیار کی تھی جو انتہائی کارآمد ثابت ہوئی۔

سابق کرکٹر توصیف احمد کے دل میں دو اسٹنٹ ڈال دیے گئے

پی سی بی نے توصیف احمد کے علاج پر آنے والے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

ویلنٹائن پر محبت کا اظہار کرنے والی ظالم خاتون؟

‘میں اپنے اس ویلنٹائن ڈے کے تحفے کے ساتھ خود کو ساتویں آسمان پر محسوس کر رہی ہوں‘

طب کی دنیا میں بڑا انقلاب

مردہ دل کو زندہ کرنے اور انسانی جسم میں لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

پاکستان: ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دوسرا اسلامی ملک بن گیا

وزیر اعظم عمران خان اسٹنٹ کی تیاری کے منصوبے کا کل افتتاح کریں گے۔

گھر میں کتا پالنے سے دل صحت مند رہتا ہے، سائنسدانوں کا دعویٰ

تحقیق میں پالتو جانوروں کی موجودگی کے علاوہ زندگی کے 7 رہنما اصولوں کو بھی مدِنظر رکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز