ڈریپ نے آئرن گولی 100اور فولک ایسڈ 0.35 ایم جی کے بیج کو 2781 غیر معیاری قرار دیدیا

شہری غیر معیاری قرار دی جانے والی دونوں گولیوں کا استعمال نہ کریں، ڈریپ کا الرٹ

دماغی مرض الزائمرکی رفتار سست کرنے کی دوا تیار

18ماہ کے دوران مریضوں کی دماغی صلاحیت  متاثر ہونے  میں 27 فی صد کمی آئی۔

کورونا: اومی کرون کے خلاف کام کرنے والی دوا دریافت

دوا کا دعویٰ برطانیہ کی ادویہ ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کیا ہے۔

امیر ممالک نے کورونا کی53فیصد ویکسین خرید لی

کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو دنیا بھر میں اربوں افراد کووڈ 19 ویکسین سے سالوں تک محروم رہیں گے

کوویڈ 19 کے علاج کے لیے پہلی دوا کی منظوری

ویکلری پہلی دوا ہے جس کی ایف ڈی اے نے کوویڈ 19 کے علاج کے لیے منظوری دی

یورپی یونین: کورونا مریضوں کے لیے دوا منظور

متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

دو ملین ڈالرز کے لالی پاپ کا منصوبہ: وزیر تعلیم کی وزارت لے گیا

میڈا گاسکر کے صدر نے وزیر تعلیم کے تیار کردہ منصوبے کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دے دیا۔

چینی سائنسدانوں کا کورونا کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

چینی سائنسدانوں نے دوا کا جانوروں پر کامیاب تجربہ بھی کر لیا۔

ملیریا کی دوا سے کورونا اموات میں اضافہ

کلوروکوئین پر پہلی مرتبہ تحقیق 2012ء میں اس وقت شروع کی گئی تھی جب مشرق وسطیٰ میں فلو کی وبا پھیلنا شروع ہوئی تھی

ٹاپ اسٹوریز