مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلان

بھارتی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم بھی دکھائی جائے گی۔

عمران خان کی وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کا اعلان

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کارکنان کو شاندار تیاریوں کی ہدایت کی ہے

عمران خان امریکہ میں کہاں رہائش پذیر ہیں؟

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کبھی اس ہوٹل میں ٹھہرنا پسند نہیں کیا تھا جو پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ملکیت ہے۔

دورہ امریکہ: مودی کے شیڈول میں رقص بھی شامل

مودی کی تقریر انگلش، ہندی اور ہسپانوی زبان میں نشر کی جائے گی

بھارتی ہم منصب سے نہیں ملنا چاہوں گا، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کر چکا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان امریکہ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی مصروفیات کی تفصیل سامنے آ گئی

وزیراعظم کا دورہ امریکہ 21 سے 28 ستمبر تک جاری رہے گا ۔

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

عمران خان کے دورہ امریکہ پر کتنا خرچہ آئے گا؟

وزیراعظم کے دورہ امریکہ پر صرف ایک لاکھ 62 ‏ہزار ڈالر خرچ ہوں گے، چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ نیازی

ٹاپ اسٹوریز