دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر سابق انگلش کپتان اپنے کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا واجب الادا قرض اتارنے میں کوتاہی برتی ہے، مائیکل ایتھرٹن

بھاڑ میں جائیں بھارت والے اور باقی سب، شعیب اختر

اگر میں چیئرمین ہوتا تو آج کے بعد انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ انٹرنیشنل میچ نہ کھیلتا، سابق کرکٹر

شائقین کو مایوس نہیں کریں گے، بابراعظم

 کھلاڑیوں اور شائقین کا تعلق بہت شاندار ہوتا ہے، دونوں ایک دوسرے کے بغیر کچھ بھی نہیں۔

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز، قومی اسکواڈ کا اعلان جلد ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم یو اے ای سے ہی 25 جون کو انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔ 

سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کا آخری میچ کھیلنے کو تیار نہ تھے، وجہ سامنے آ گئی

سرفراز احمد کو خدشہ تھا کہ سیریز کا آخری میچ کھلا کر ان کے کیریئر کو ختم کیا جا رہا ہے.

یونس خان نے کوچنگ کا سلسلہ جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کر دی

مزید موقع ملا تو نوجوان کھلاڑیوں کی خامیاں دور کروں گا، بیٹنگ کوچ

دورہ انگلینڈ، آسٹریلیا نے 21 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

مانچسٹر: پاکستان کا پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پلڑا بھاری

انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ہیں۔

دورہ انگلینڈ: پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم مانچسٹر پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے شروع ہو گا۔

دورہ انگلینڈ: ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے گئے

انگلینڈ میں موجوددیگر 9 کھلاڑی ٹی 20 سیریز کے لئے تیاریوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز