دورہ سری لنکا میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کافی اچھی رہی، بابراعظم

بیک ٹو بیک کرکٹ میں مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ وائٹ بال کرکٹ تھوڑی سے مختلف ہے، کوشش کریں گے اچھا کھیلیں۔

دورہ سری لنکا،قومی اسکواڈ کے مساجرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 مساجر ملنگ علی کو فوری طور پر قرنطینہ کردیا گیا

دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا پریکٹس کیمپ لگ گیا

قومی ٹیم 4 گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن کرے گی۔

یاسر شاہ اور سلمان علی آغا کی واپسی،دورہ سری لنکا کے لیےٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہونے والے محمد نواز  بھی دوبارہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

کاؤنٹی میں بہترین کارکردگی، شان مسعود کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی کا امکان

دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان شاہینز کی قیادت بائیں ہاتھ کے ٹاپ آرڈر بیٹر سعود شکیل کو سونپی گئی ہے۔

پاکستان شاہینز کا دورہ سری لنکا کا اعلان

دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات کیے جائیں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی پیغام لے کر سری لنکا پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ مضبوط مراسم ہیں۔

سیاست میں آنے کے سوال پر نہ کردوں، بعد میں آگیا تو کیا کرونگا؟ شاہد آفریدی

سابق کپتان  نے کہا کہ  مصباح الحق کے پاس تین عہدے ہیں ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، بہتری لانے کیلئے سخت فیصلے کرنے ہونگے ۔

ٹاپ اسٹوریز