دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

سابق ڈپٹی اسپیکر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کررکن پنجاب اسمبلی بنے تھے

 نظرثانی کی درخواست کا آئینی حق ہے، وکیل عرفان قادر

چاہتے تھے سپریم کورٹ کی ساکھ بلند ہو لیکن وہ موقع عدالت نے کھو دیا، وکیل ڈپٹی اسپیکر

دوست مزاری کا اسمبلی میں حملے اور اختیار محدود کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

تحریک انصاف کا حصہ تھا مگر اب ن لیگ نے آفر دی تو مشاورت سے فیصلہ کروں گا

’’ہمارے لوٹے واپس کرو‘‘ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر دوستوں کا حملہ، لوٹوں اور تھپڑوں کی بارش، بال نوچ ڈالے

تشدد میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اورپنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے، دوست مزاری کا چیف سیکرٹری اور آئی جی کوخط

آرڈر آف دی ڈے کی ویلیو زیادہ ہوتی ہے، قانون کے مطابق کارروائی کرونگا: دوست مزاری

قانونی ماہرین سے بات کرکے حتمی فیصلہ کروں گا، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات واپس لے لیے

اب ڈپٹی اسپیکر اجلاس طلب نہیں کرسکتے ہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں،میڈیا کے داخلے پر پابندی، پولیس طلب

اسمبلی سیکرٹریٹ نوٹیفکیشن کرنے میں غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کررہا ہے، دوست مزاری

ٹاپ اسٹوریز